Urdu Riddles 2021 | Urdu Pahelian |  Pakistani Riddles | Indian Riddles | Bangali Riddles | Funny Riddles | Interesting Riddles | 

Welcome to the world of Riddles. You can see all the new and newest riddles/pahelian here. Here is you can see all the interesting paheliansuspensedifficultcomplicatedfunnylovinginformatic riddles. All the answers of the riddles given below the riddles. Here is the Pakistan's best pahelian, indian pahelian, bangali pahelian etc. 

We have new and fresh urdu pahelian in which user pahelian bhujo to jaane in urdu with right answers given for fun and learning. From these latest urdu pahelian 2021 you can impress your friends and family with questioning new urdu pahelian and test their common sense and knowledge too.


(Riddles) پہیلیاں



بے شک ہو نہ ہو ہاتھ میں ہاتھ چلتا ہے آپ کے ساتھ ساتھ

 

Answer

سایہ





رہتی ہے وہ جال بچھائے،خود نہیں تھکتی سب کو تھکائے


Answer


سڑک





اپنا کوئی گھر نہیں ہر گھر لیکن اُس کا ہے

Answer


پیسہ





یہ دنیا فانی ہے پتھر میں پانی ہے


 Answer


برف






دو ہیں ہاتھ اور ایک کمر، ٹانگیں ہیں چار اور نہیں ہے سر


 Answer


کرسی







ٹانگیں ہیں دو پر چل نہ پائے،لیکن پھر بھی وزن اٹھائے، ہم زور لگا کر بند کریں، لیکن خود ہی کھل جائے

 

Answer


چمٹا







خود ہلے دوسروں کو ہلائے،اس کا ہلنا من کو بھائے


Answer


پنکھا






اک دیکھو پانی میں پڑا ہے ،پانی بہتا ہے وہ کھڑا ہے


Answer


سایہ






کبھی ہیں لال ،کبھی ہیں کالے ،ہزاروں بار ہیں دیکھے بھالے


Answer


کوئلے






لائے تھے ہم ہری ہری، بعد میں دیکھا لال پری


 Answer


مہندی






دھوپ کبھی نہ اسے سکھائے سوکھا جب وہ سائے میں آئے


 Answer


پسینہ








منہ کھولا کیا شکل بنائی، شکر کیا وہ جب بھی آئی

 Answer


چھینک










مٹی میں سے نکلی گوری، سر پر ہے پتوں کی بوری


 Answer


مولی








شیشے کا ہے ایک مکان، اندر ہے لوہے کا سامان

 Answer


بلب








ایک منا پانی میں نہائے،ساتھ ہی پانی پیٹ میں جائے

جتنا پانی پیٹ میں ڈالے،کلی کر کے اسے اچھالے، 


 Answer


فوارہ








وہ کونسی چیز ہے جو کان سے نکلتی ہے اور کھائی جاتی ہے

 Answer


نمک






وہ کونسی جگہ ہے جہاں پے نماز نہیں ہوتی

 Answer


خانہ کعبہ کی چھت






گھر ہے لوگ نہیں ،دریا ہے پانی نہیں،درخت ہے تنا نہیں

 Answer


نقشہ






وہ کونسی چیز ہے جو خود نہیں دیکھ سکتی مگردوسروں کو راستہ دکھاتی ہے

 Answer


لاٹھی






وہ کون ہے ؟جہاں ایک ہو تو دوسراکون؟ جہاں دو ہوں توتیسراکون؟جہاں تین ہوں تو چوتھاکون؟

 Answer


خدا






وہ کیا ہے جو ہمیشہ آتا ہے لیکن حقیقت میں کبھی نہیں آتا

 Answer


کل






دن میں ایک، رات میں دو، مہینے میں تین، سال میں کوئی نہیں

 Answer


نکتے





رکھی تھی وہ چپ چاپ کیسی، لگتی تھی بس ایسی ویسی

آپ نے اپنے ہونٹ ہلائے،اس نے آپ کو گیت سنائے

 Answer


بانسری






کل کا بچہ ایک نادان،چودہ دن میں ہوا جوان

 Answer


چودھویں کا چاند






ٹانگیں چار مگر بے کار،چلنا پھر بھی ہے دشوار

 Answer


کرسی، میز وغیرہ










توڑ کے ایک چاندی کا کوٹھا،قید سے نکلا قیدی چھوٹا

 Answer


چوزہ








ہو گر ایک تو ہے بے کار،سب کو ہیں دونوں درکار

 Answer


جوتا ،جراب





ایک تلوار سی ہے دو دھاری،کاٹی اس نے کھیتی ساری

 Answer


بلیڈ







بے شک پاؤں کےنیچے آئیں پھر بھی پھول نہ مسلے جائیں

 Answer


قالین کے پھول







موری سے نکلا اک سانپ لیکن تو ڈر سے مت کانپ

منہ ہیں گرچہ اس کے دو کاٹے گا نہ وہ تجھ کو

 Answer


ناڑہ،ازراہ بند





مٹھی میں وہ لاکھوں آئیں گن کر ہم کیسے سمجھائیں


 Answer


ریت کے ذرے






دیکھ کر اس کا کمال اس کا ہنربادشاہوں کا بھی جھک جاتا ہے سر

 Answer


نائی





ایک چھت کا ہے ایسا سایہ ہر ایک اس کے نیچے آیا


 Answer


آسمان





 اپنے منہ کو جب وہ کھولے اپنی ہی کچھ بولی بولے

اپنے پیٹ کو کر کے خالی پیٹ اوروں کابھرنے والی

 Answer


پینےکی بوتل






بازو اور ٹانگیں ہیں آٹھ انتڑیاں ہیں نو سو ساٹھ

 Answer


چارپائی اور ربان




Post a Comment

Previous Post Next Post